ترقی کا زینہ آدمی کی اپنی محنت ہے، مگر بہت سے لوگ دوسروں کی بربادی کو اپنی ترقی کا سب سے قریبی زینہ سمجھ لیتے ہیں۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.