آپ اپنی غلطی کی قیمت دوسرے سے وصول نہیں کر سکتے، اور بلاشبہ یہ زندگی کی سب سے زیادہ تلخ حقیقت ہے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.