کوئی بیج چھلانگ لگا کر اچانک درخت نہیں بنتا۔ اسی طرح یہ بھی ممکن نہیں کہ کوئی شخص چھلانگ لگا کر اچانک منزل پر پہنچ جائے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔
اللہ کی معرفت دین کی روح ہے۔ معرفت کے بغیر دین ایک بے جان صورت بن جاتا ہے۔
Nothing is attached to this chapter yet — no quoted source it cites, and no lecture where the same passage is discussed.